|
حضرت ام سلمہ رضي اللہ عنہا کي رائےام المومنين حضرت ام سلمہ رضي اللہ عنہا بہت حيادار تھيں?نکاح سے پہلے حضور صلي اللہ عليہ وسلم نے حضرت عائشہ رضي اللہ عنہا سے ان کا ذکر کيا تو حضرت عائشہ رضي اللہ عنہا کو بڑا رشک ہوا? مزید |
|
ذوالجناحين کي شہادتجمادي الاول آٹھ ہجري کو رسول اکرم صلي اللہ عليہ وسلم کو يہ خبر ملي کہ شاہ روم ہرقل کے گورنرنے دربار رسالت کے سفير حارث بن عمير رضي اللہ عنہ کو قتل کر ديا ہے?يہ خبر سن کر ? ? ? ?
مزید |
|
حضرت رقيہ رضي اللہ عنہاحضرت رقيہ رضي اللہ عنہا رسول اکرم صلي اللہ عليہ وسلم کي دوسري صاحبزادي ہيں جو نبوت سے سات برس پہلے پيدا ہوئيں?انکي پہلي شادي نبوت سے قبل ابولہب کے بيٹے سے ہوئي? مزید |
|
شمعون ايمان لے آياشمعون نامي ايک آتش پرست حسن بصري رحم? اللہ عليہ کا پڑوسي تھا اور جب مرض الموت ميں مبتلا ہوا،آپ نے اسکے يہاں جاکر ديکھاکہ اسکا جسم آگ کے دھوئيں سے سياہ پڑ گيا ہے?آپ نے کہا کہ آتش پرستي ترک کر کے اسلام ميں داخل ہو جا? مزید |
|
ميں دنيا کو طلاق دے چکاحضرت مالک بن دينار رحم? اللہ عليہ دمشق ميں سکونت پذير تھے اور حضرت معاويہ رضي اللہ عنہ کي تيار کردہ مسجد ميں اعتکاف کيا کرتے?ايک مرتبہ خيال آيا کہ کوئي ايسي صورت پيدا ہو جائے کہ مجھے اس مسجد کا متولي بنا ديا جائے? مزید |
|
حسن بصري کي فکر آخرتاے بيٹي ايک طرف تو ميں قہر الہي سے ڈرتا ہوں اور دوسري جانب يہ انديشہ رہتا ہے کہ دولت سعادت کہيں مجھے سوتا ديکھ کے واپس نہ ہو جائے? مزید |
|
فيصلہ جعفر کے حق ميں ہواچھ ہجري ذي القعدہ کو رسول اکرم صلي اللہ عليہ وسلم عمرہ ادا کرنے کے لئے اپنے صحابہ کرام کر ساتھ مکہ روانہ ہوئے،ليکن قريش نے آپکو عمرہ کرنے سے روک ديا?حديبيہ کے مقام پر مصالحتي دستاويز تيار کي گئي? مزید |
|
عمر ثاني رحم? اللہ عليہ نے بيٹے کي درخواست رد کرديحضرت عمر بن عبدالعزيز رحم? اللہ عليہ کے ايک بيٹے نے آپ سے درخواست کي کہ اسکي شادي کا خرچ بيت المال سے ادا کيا جائے?آپ نے اسکي درخواست ماننے سے انکار کرديا? مزید |
|
فتنے کا زور ٹوٹ گياشام ميں غيلان دمشقي کا فتنہ ابھرا،يہ لوگ تقدير کو نہيں مانتے تھے?حضرت عمر بن عبدالعزيز رحم? اللہ عليہ نے مناسب خيال کيا کہ اس قسم کے گمراہوں سے مناظرہ کر کے انہيں سيدھي راہ پر لانا ضروري ہے? مزید |
|
وبا کا زور ٹوٹ گياحضرت عمر رضي اللہ عنہ کے عہد ميں جب مدينہ اور اطراف و اکناف پر قحط کي آزمائش آئي تو لوگ مدينہ کي طرف رجوع کرنے لگے?اسي دوران شام ميں طاعون کي خطرناک وبا بھي پھيل گئي? مزید |
|
Sponored Video